AK
PAKISTAN
Tuesday, April 21, 2026 at 01:19 PM

اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں مگر ابہام موجود: ٹرمپ کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

Official Source

PAKISTAN

اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں مگر ابہام موجود: ٹرمپ کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ ادھر امریکی میڈیا کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس منگل کو پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ تاہم تہران نے اب تک اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ وہ اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے کوئی وفد بھیجے گا۔

Read Full Article

Direct feed from official state news agencies. Content is provided as-is without modification.

Official Source

Transparency & Neutrality

اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں مگر ابہام موجود: ٹرمپ کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام