PAKISTAN
Monday, April 27, 2026 at 03:03 PM
عباس عراقچی کی روس آمد پر پاکستان کی ثالثی کی تعریف مگر امریکہ پر تنقید: ’حد سے زیادہ مطالبات کے باعث مذاکرات اہداف حاصل نہیں کر سکے‘
Official Source
PAKISTAN

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ پاکستان مکمل کر کے اب روس پہنچ چکے ہیں جہاں اُن کی صدر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔ ایرانی وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ عرصے میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ثالث کے طور پر اہم کردار ادا کیا ہے تاہم امریکہ کی جانب سے حد سے زیادہ مطالبات کے باعث مذاکرات اہداف حاصل نہیں کر سکے۔
Read Full Article
Direct feed from official state news agencies. Content is provided as-is without modification.
Official Source