AK
Translate Interface
PAKISTAN
Sunday, April 26, 2026 at 12:12 AM

ٹرمپ نے وفد کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دوبارہ پاکستان آنے کا امکان

Official Source

PAKISTAN

ٹرمپ نے وفد کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دوبارہ پاکستان آنے کا امکان

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کے لیے اپنے نمائندوں سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ’تمام پتے ہمارے پاس ہیں۔ اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فون کرنا ہو گا۔‘ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے ارنا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد روس جانے سے پہلے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔

Read Full Article

Direct feed from official state news agencies. Content is provided as-is without modification.

Official Source

Transparency & Neutrality

ٹرمپ نے وفد کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دوبارہ پاکستان آنے کا امکان