AK
Translate Interface
PAKISTAN
Sunday, April 26, 2026 at 06:00 AM

ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ: صدارت سے زیادہ خطرناک شاید ہی کوئی اور پیشہ ہو، امریکی صدر

Official Source

PAKISTAN

ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ: صدارت سے زیادہ خطرناک شاید ہی کوئی اور پیشہ ہو، امریکی صدر

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی تنظیم کی جانب سے منعقدہ عشائیے کی تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ واقعے کے وقت صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی موقع پر موجود تھے، جنھیں بحفاظت تقریب سے نکال لیا گیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو پکڑ لیا گیا ہے جبکہ اس واقعے میں سیکرٹ سروس کا ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

Read Full Article

Direct feed from official state news agencies. Content is provided as-is without modification.

Official Source

Transparency & Neutrality

ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ: صدارت سے زیادہ خطرناک شاید ہی کوئی اور پیشہ ہو، امریکی صدر