AK
Translate Interface
PAKISTAN
Saturday, April 25, 2026 at 08:51 PM

ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا: ’اگر ایرانی مذاکرات چاہتے ہیں تو ہمیں فون کر لیں‘

Official Source

PAKISTAN

ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا: ’اگر ایرانی مذاکرات چاہتے ہیں تو ہمیں فون کر لیں‘

ڈونلڈ ٹرمپ نےایران سے مذاکرات کے لیے اپنے نمائندوں سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ’تمام پتے ہمارے پاس ہیں۔ اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فون کرنا ہو گا۔‘ اس سے قبل عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد نے دورہ پاکستان مکمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے فریم ورک سے متعلق مؤقف شیئر کر دیا ہے۔

Read Full Article

Direct feed from official state news agencies. Content is provided as-is without modification.

Official Source

Transparency & Neutrality

ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا: ’اگر ایرانی مذاکرات چاہتے ہیں تو ہمیں فون کر لیں‘